We have shared one of their fatwa before, that can be Seen HERE

Dar ul Ifta Deoband was asked

غیر مقلدین کو فتنہ کہا جا سکتا ہے یا نہیں اگر ہاں تو کیوں؟

Can We say that Non-Taqleedis [ those who do not do Taqleed] are a fitnah? If yes, Why?

They replied


غیرمقلدین اس وقت بلاشبہ مسلمانوں کے لیے فتنہ بنے ہوئے ہیں، ہرجگہ وہ اپنے آپ کو اہل حق اوردوسرے تمام مسلمانوں کو مشرک کہتے ہیں، اپنے کو عامل بالحدیث اوردوسروں کو تارک حدیث قرار دیتے ہیں، جنات کی طرح ان کی ٹولی گاوٴں میں گھومتی پھرتی ہے اور بے پڑھے لوگوں کو ورغلاتی ہے، اور کچھ بہت پڑھے لوگوں کو بہت موٹی رقم دے کر انھیں اپنی جماعت میں داخل کررہی ہے، یہ فتنہ ہی نہیں بلکہ زبردست فتنہ ہیں۔

No doubt, Non-Taqleedis have become a huge Fitnah for Muslims. They call themselves Ahlu Haq (on true path), and term rest of Muslims as Mushriks. They say they are the ones who act on Ahadeeth, and rest all have left Ahadeeth. They travel around in a group like Jins in villages, and try to deceive Uneducated people. They give huge amount to some educated ones, and includes them in their party. They are not just a fitnah, rather Worst fitnah

Who are these Non-Taqleedis, they were asked about that as well. Let us see

(۱) کیا اہل حدیث غیر مقلد ہیں؟ (۲) اگر ہاں تو کیا ان کے پیچھے ہماری نماز صحیح ہوگی؟

[1]Are Ahlu-Hadeeth Non-Taqleedis? [2] If yes, is it fine to offer prayers behind them?

They replied

(۱) جی ہاں! جو لوگ ہمارے زمانہ میں اپنے آپ کو اہل حدیث کہتے ہیں اور ائمہ اربعہ میں سے کسی کی تقلید نہیں کرتے ہیں بلکہ از خود قرآن وحدیث سمجھ کر اپنی فہم کے مطابق شریعت پر عمل کی آزادی کے قائل ہیں وہ غیر مقلد ہیں۔
(۲) غیر مقلدین چونکہ گمراہ اور اہل السنة والجماعت سے خارج ہیں اس لیے ان کی اقتداء میں نماز پڑھنا مکروہ تحریمی ہے، اور اگر کسی نے ان کے پیچھے نماز پڑھ لی تو کراہت تحریمی کے ساتھ ادا ہوجائے گی بشرطیکہ اس کی جانب سے حنفی مسلک کے مطابق نماز کو فاسد کرنے والی کوئی چیز نہ پائی گئی ہو۔

[1] Yes, those who call themselves Ahlu Hadeeth, and do not follow any of the 4 imams, rather try to understand Quran and Hadeeth as per their understanding, they are Non-Taqleedis

[2] Since they are misguided and out of Ahlu Sunnah, it is highly disliked, and if someone has offered it, it would be offered with High dislikeness, provided they have not done anything which spoils Prayers as per Hanafi sect

fit

di

Advertisements