Question

حضرت علی کی نماز قضا ہوئی حضرت محمّد صلی اللہ علیہ وسلم نے دعا کی تو سورج واپس آ گیا، یہ معجزہ کس حد تک درست ہے جواب عنایت فرمائیں۔

Hazrat Ali (asws) missed his prayer, and Holy Prophet (asws) prayed and Sun returned. What is the Authenticity of This Miracle. Please reply

Answer

یہ معجزہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے، جس روایت میں اس کا تذکرہ آیا ہے اس کی امام طحاوی رحمہ اللہ نے تصحیح کی ہے اور محدثین کی ایک جماعت نے جس میں محدیث طبرانی بھی ہیں، حسن سند کے ساتھ اس کی تخریج کی ہے، اور یہی نہیں بلکہ صاحب ”النہر الفائق“ نے ان لوگوں کی تغلیط بھی کی ہے جنھوں نے اس حدیث کو موضوع کہا ہے، ذکر الشافعیة أن الوقت یعود ”لأنہ علیہ الصلاة والسلام نام في حجر علي حتی غربت الشمس، فلما استیقظ ذکر لہ أنہ فاتتہ العصر فقال: اللہم إنہ کان في طاعتک وطاعة رسولک فارددہا علیہ، فردت حتی صلی العصر وکان ذلک بخیبر، والحدیث صححہ الطحاوی وعیاض،وأخرجہ جماعة منہم الطبراني بسند حسن، وأخطأ من جعلہ موضوعا کابن الجوزي وقواعدنا لا تأباہ․ اھ (شامي: ۲/۱۶-۱۷، کتاب الصلاة، مطلب: لو ردت الشمس بعد غروبہا، ط: زکریا دیوبند)

This miracle is Proven for Holy Prophet (asws), and the Narrations which speak of it, are authenticated by Imam Tahawi, and a group of Scholars of Hadeeth, which includes Tabarani, have mentioned it with Hasan/good chain. Not just this, author of al-Nahr ul Faiq has negated those who term this Narration as Fabrication….

 

sun

 

Advertisements