We have mentioned one  of their fatwas before, and that can be read HERE

Let us see another one

حضرت براہ کرم مجھے یہ بتائیے کہ قطب ابدال کے متعلق ہمارے علماء دیوبند کا کیا موقف ہے ؟ 1۔کیا کتاب اللہ یا حدیث رسول ? سے یہ بات ثابت ہے ؟ 2۔ اگر احادیث میں کہیں پر قطب و ابدال کا ذکر ملتا ہے تو ایسی احادیث کی صحت کیسی ہے ؟ 3۔ کیا رسو ل اللہ ? نے کسی صحابی کے متعلق کبھی یہ ارشاد فرمایا کہ فلاں صحابی قطب ہے یا فلاں صحابی ابدال ہے ؟ 4۔کیا قطب و ابدال معصوم علی الخطاء ہوتے ہیں ؟ اگر یہ ہستیاں نظام عالم کو سنبھالے ہوئے ہیں اور بشریت کی بناء پر ان کے درمیان کسی معاملہ میں اختلاف ہو جائے تو کیا نظام عالم متاثر نہ ہو جائیگا ؟

Sir! Please tell me about opinion of Our Scholars about Qutb and Abdaal. [1] Is it proven from Book of Allah and Narrations of Holy Prophet (asws)? [2] What is the authenticity of those narrations regarding Qutb and Abdaal [3] Has Holy Prophet (asws) told about any Sahabi that He is Qutb or Abdaal [4] Are they free of error (Ma’soom)? If they are controlling system of universe, and they get some dispute due to humanly nature, will that not affect system of Universe?

Here is the reply

فتوی: 1626-594/L=12/1433

قطب ابدال کے متعلق علمائے دیوبند کا موقف یہ ہے کہ یہ اولیاء اللہ کے مختلف مراتب ہیں۔
(۱، ۲) ان کا ثبوت احادیث سے ہے، علامہ سیوطی نے تقریباً بیس کتب وروات سے ایسی حدیثیں نقل کی ہیں جن سے ابدال وغیرہ کا ثبوت ہوتا ہے، اور تمام حدیثوں کو صحیح وحسن فرمایا ہے۔ (دلائل السلوک: ۹۳)
(۳) علامہ سیوطی کی کتاب الحاوی للفتاوی میں حضرت ابوہریرہ کی روایت میں ہے کہ حضرت مغیرہ ابن شعبہ کے غلام کے بارے میں آپ نے ارشاد فرمایا کہ یہ ان سات میں سے ایک ہے۔ جن کے ذریعے اللہ تعالی زمین والوں کو محفوظ رکھتے ہیں (الحاوی للفتاوی: ۲/۲۴۹)
(۴) یہ ہستیاں معصوم عن الخطاء نہیں ہوتی ہیں البتہ اللہ تعالیٰ ان کو بشری کمزوریوں سے پاک کردیتے ہیں، عالم کی وجود وبقاء کے لیے جو امور من جانب اللہ ان کے سپرد ہوتے ہیں وہ اس کو بجالاتے ہیں کسی قسم کا کوئی اختلاف نہیں کرتے۔

Opinion of Scholars of Deoband is that Qutb and Abdaal are different status of Aulia of Allah

[1] [2] They are proven from Ahadeeth. Sayooti has mentioned from 20 books and narrators which prove Abdaal, and termed all of these Sahih or Hasan (Authentic) [Dalail us Salook, 93]

[3] Sayooti’s book, Al Hawai lil Fatawa has a narration from Abu Huraira regarding Slave of Mughaira bin Sho’ba that He is one of those 7 via which Allah saves the People of Earth [2/249]

[4] They are not free of error, but Allah clears them of Humanly weaknesses. Those affairs regarding survival of Universe which are given to them by Allah, they act on them, and do not dispute.

 

qtb

Advertisements