You are currently browsing the tag archive for the ‘curse’ tag.

we find sunni scholar abu bakar hasas saying

حسن بصری ، سعید بن جبیر ، شعبی اور تمام تابعین ان ظالم (حکمرانوں) سے وظیفے

لیتے تھے لیکن اس بناء پر نہیں کہ وہ ان سے دوستی رکھتے تھے اور ان کی حکومت کو

جائز تصور کرتے تھے ، بلکہ اس لئے لیتے تھے کہ یہ تو ان کے اپنے حقوق ہیں جو ظالم

و فاجر لوگوں کے ہاتھ میں ہیں .ان سے دوستی کی بنیاد پر یہ کام کیسے ہوسکتا ہے

حالانکہ انہوں نے حجاج سے تلوار کے ذریعے مقابلہ کیا .چار ہزار قراء (علماء) نے ، جو

تابعین میں سے بہترین اور فقہاء تھے، عبدالرحمان بن محمد بن اشعث کی قیادت میں حجاج

سے اھواز کے مقام پر جنگ کی ، پھر بصرہ اور بعد ازاں کوفہ کے قریب فرات کے کنارے

دیر جماجم کے مقامات پر حجاج سے جنگ کی ہے.انہوں نے عبدالملک بن مروان کی بیعت

توڑ دی تھی ،ان (اموی حکمرانوں ) پر لعنت کرتے اور ان سے تبرا کرتے تھے .ان سے

پہلے کے لوگوں کا معاویہ کے ساتھ بھی یہی طریقہ تھا ،جب وہ حضرت علی علیہ السلام

کی شہادت کے بعد زبردستی حکمران بن گیا ،امام حسن اور امام حسین (ع) بھی (معاویہ

سے) وظائف لیتے تھے اور اس زمانے کے صحابہ کرام کا بھی یہی طریقہ کار تھا بلکہ اس

(معاویہ) سے اسی طرح تبرا کرتے تھے ،جس طرح حضرت علی (ع) معاویہ سے تبرا

کرتے تھے حتیٰٰ کہ اللہ تعالیٰٰ آپ (ع ) کی وفات کے بعد جنت و رضوان میں لے گیا .چنانچہ

(ان ظالم حکمرانوں) کی طرف سے عہدہ قضا قبول کرنے اور وظائف لینے میں یہ دلیل نہیں

ہے کہ یہ حضرات ان ظالموں سے دوستی رکھتے تھے اور ان کی حکومت کو جائز اعتقاد

کرتے تھے


احکام القرآن //ابوبکر جصاص // ج 1 //ص 86//سورۃ البقرۃ ،آیت : لا ینال عہدی

الظالمین //طبع ثانیہ 1424ھ ، دارالکتب العلمیہ بیروت

Read the rest of this entry »

we find sunni great saad ud deen taftazani saying in his book sharah aqaid nasfi

یزید پر لعنت کو جائز قرار دیا ہے اس لئے کہ وہ اس وقت کافر ہوگیا تھا ، جس وقت حسین

(ع) کو قتل کرنے کا حکم دیا اور علماء نے اس شخص پر لعنت کرنے کے جواز پر اتفاق

کیا ہے جس نے ان کو قتل کا حکم دیا یا اس کی اجازت دی اور اس پر خوش ہوا اور حق یہ

ہے کہ یزید کا امام حسین (ع) کے قتل پر راضی ہونا اور اھل بیت نبوت (ع) کی اہانت کرنا

ان امور میں سے ہے جو تواتر معنوی کے ساتھ ثابت ہیں اگر چہ تفاصیل احاد ہیں تو ہم اس

کی شان کے بارے میں بلکہ اس کے ایمان کے بارے میں توقف نہیں کرتے ، اللہ کی لعنت ہو

اس پر اور اس کے انصار واعوان پر

شرح العقائد النسفیہ // تفتازانی // ص 196//طبع مکتب رحمانیہ پاکستان

Read the rest of this entry »

sunni scholar imam hasas says in his book ahkam ul quran


نبی (ص) کے اصحاب خلفاء اربعہ کے بعد فاسق امراء کے ساتھ جہاد میں شریک ہوتے

تھے .چنانچہ حضرت ابو ایوب انصاری نے “یزید لعین” کی معیت میں بھی جہاد فرمایا ہے


احکام القرآن //ابوبکر جصاص // ج 3 //ص 154//سورۃ التوبہ ،مطلب : یجوز الجھاد

وان کان امیر الجیش فاسقا“ //طبع ثانیہ 1424ھ ، دارالکتب العلمیہ بیروت

Read the rest of this entry »

Enter your email address to subscribe to this blog and receive notifications of new posts by email.

Join 140 other followers

Blog Stats

  • 284,598 hits

archives